سعودی عرب کا ٤ اکتوبر ٢٠٢٠ سے مرحلہ وار عمرہ کھولنے کا فیصلہ،

Share with your love one
سعودی عرب نے مرحلہ وار عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے

سعودی عرب نے مرحلہ وار عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، ٤ اکتوبر ٢٠٢٠ سے محدود تعداد میں مقامی لوگوں کو عمرہ اور زیارت‎ کی اجات دی گئی ہے.
مرحلہ وار مقامی اور پھر باہرکے عازمین کو عمرہ کی اعجازت دی جائے گی.

:پہلا مرحلہ
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ کی بحالی کے پہلے مرحلے میں ایک دن میں چھ ہزار (6000) عازمین کو مسجد حرم میں عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔

:دوسرا مرحلہ
عمرہ کی بحالی کے دوسرے مرحلے کے تحت مسجد حرم میں ایک دن میں پندرہ ہزار (15000) مقامی عازمین کو عمرہ ادا کرنے کی ِاجازت ہوگی ۔ جو کہ 18 اکتوبر سے شروع ہوگا.

:تیسرا مرحلہ
تیسرے مرحلے میں مقامی اور سعودی عرب کے باہر سے عازمین کو محدود تعداد میں عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی۔ جو کہ یکم (١) نومبر 2020 سے شروع ہوگی.

زرائع :SG

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *